لاہور۔19 اکتوبر(اے پی پی )زرمبادلہ کی شرح میں کمی اور روپے کی مسلسل گراوٹ کے باعث ہنڈا اٹلس کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی موجودہ قیمتوں میںسوموار22اکتوبر سے 50ہزار روپے سے ایک لاکھ روپے تک کے اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ کمپنی دوبارہ جنوری2019میں کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کریگی جس کے بعد قیمتوں میں مجموعی طور پر21لاکھ روپے کا اضافہ ہو جائے گا۔