یجنگ ۔ 5 اگست (اے پی پی) چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے رواں سال اپنے نئے سمارٹ فون کا تجربہ کرے گی جس کا آپریٹنگ سسٹم اس نے خود تیار کیا ہے، یہ سمارٹ فون اسی سال مارکیٹ میں فروخت کے لیے بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔چین کے روزنامے گلوبل ٹائمز کے مطابق ہواوے رواں سال اپنے نئے سمارٹ فون کا تجربہ کرنے جارہی ہے جس میں اس کا خود ساختہ آپریٹنگ سسٹم ” ہینگ مینگ “ نصب ہوگا ،