23.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 4, 2025
ہومقومی خبریںہو کون تم بھئی ؟ …وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران...

ہو کون تم بھئی ؟ …وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹنے کے بیان پر دلچسپ تبصرہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی بات پر کہا کہ ”ہو کون تم بھئی؟”۔

یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے عمران خان کے پیچھے ہٹنے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔ واضح رہے کہ عمران خان نے بدھ کو سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہا تھا کہ وہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=337430

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں