یاسین ملک کی ڈاکٹر قاسم فکتو اور دیگر کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی مذمت

سرینگر ۔ 06 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں جموں وکشمےرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے ڈاکٹر محمدقاسم فکتوجن کی غیر قانونی نظربندی کو 25برس مکمل ہوگئے ہیں کی نظربندی کو طول دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ڈاکٹرمحمد قاسم فکتو ، غلام قادر بٹ اورپروفیسر محمد شفیع خان شریعتی کی غیر قانونی نظربندی …

سرینگر ۔ 06 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں جموں وکشمےرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے ڈاکٹر محمدقاسم فکتوجن کی غیر قانونی نظربندی کو 25برس مکمل ہوگئے ہیں کی نظربندی کو طول دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ڈاکٹرمحمد قاسم فکتو ، غلام قادر بٹ اورپروفیسر محمد شفیع خان شریعتی کی غیر قانونی نظربندی کو طول دینے کو مروجہ عالمی قوانین کے ساتھ ساتھ بھارتی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔