صنعا۔26دسمبر (اے پی پی):یمن کے شہر البیضاکے نواحی گاؤں دجرہ میں 3 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ یمن کے شہر البیضاکے گاؤں دجرہ میں 3 منزلہ عمارت گرنے سے ریسکیو ٹیم کے 3 اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 12 افراد کو بچا لیا …
یمن ، 3 منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

مزید خبریں
صنعا۔26دسمبر (اے پی پی):یمن کے شہر البیضاکے نواحی گاؤں دجرہ میں 3 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔
ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ یمن کے شہر البیضاکے گاؤں دجرہ میں 3 منزلہ عمارت گرنے سے ریسکیو ٹیم کے 3 اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 12 افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔








