یمن مذاکرات کے دوسرے دور کا اختتام

188
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

کویت سٹی ۔ 24 اپریل (اے پی پی) یمن کے بار ےمیں کویت میں ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور بھی ختم ہو گیا۔یمن کے بحران کے حل کے لئے کویت میں یمنی گروہوں کے درمیان جاری مذاکرات کا دوسرا دور، ہفتے کی صبح شروع ہوا جو دو پہر بعد مکمل ہو گیا-