اقوام متحدہ ۔ 13 جولائی (اے پی پی) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد کا کہنا ہے کہ یمن میں المیہ بڑھتا جا رہا ہے اور انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل میں یمن کے حوالے سے منعقد خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ولد الشیخ کے مطابق یمن میں مخلتف پہلووں کے حامل بحران سے اس …
یمن میں انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے،اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 13 جولائی (اے پی پی) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد کا کہنا ہے کہ یمن میں المیہ بڑھتا جا رہا ہے اور انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل میں یمن کے حوالے سے منعقد خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ولد الشیخ کے مطابق یمن میں مخلتف پہلووں کے حامل بحران سے اس وقت 2 کروڑ افراد متاثر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تعز میں اندھادھند گولہ باری کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے ایلچی نے مطالبہ کیا کہ دارالحکومت صنعاءکے لیے بالخصوص مریضوں کے واسطے فضائی پروازوں کے دوبارہ آغاز پر غور کیا جائے۔








