39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیمن میں چودہ ملین افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے،...

یمن میں چودہ ملین افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

- Advertisement -

اقوام متحدہ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں تقریباًچودہ ملین افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن میں دو سال سے جاری جنگ میں اب تک سات ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر فضائی کارروائیوں میں ہلاک ہوئے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32656

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں