یمن میں ہزاروں افراد کااقوام متحدہ کے نئے امن روڈ میپ کے خلاف مظاہرہ

144

عدن۔ 4 نومبر (اے پی پی) یمن میں ہزاروں افراد نے اقوام متحدہ کے امن روڈ میپ کے خلاف مظاہرہ کیا، جس کے تحت 19 ماہ سے جاری اس تنازعے کے خاتمے کی کوشش کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان یمنی مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے اس منصوبے کے تحت عسکریت پسند باغیوںکے اقتدار پر قبضے کو قانونی طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے