تہران ۔ 4 نومبر (اے پی پی) ایران کے انقلابی گارڈز کے نائب کمانڈر حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکا تیزی سے تنزلی کی جانب گام زن ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1979ء میں ایران میں قائم امریکی سفارت خانے کے محاصرے کے واقعے کے سے متعلق تقریب میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے سلامی کا کہنا تھا کہ امریکا کی سیاسی طاقت خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے۔واضح رہے کہ …
امریکا تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے، ایرانی کمانڈر

مزید خبریں
تہران ۔ 4 نومبر (اے پی پی) ایران کے انقلابی گارڈز کے نائب کمانڈر حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکا تیزی سے تنزلی کی جانب گام زن ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1979ء میں ایران میں قائم امریکی سفارت خانے کے محاصرے کے واقعے کے سے متعلق تقریب میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے سلامی کا کہنا تھا کہ امریکا کی سیاسی طاقت خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے۔واضح رہے کہ ایران میں ہر برس اور چار نومبر کو امریکی سفارت خانے پر 444 روزہ قبضے کی سالگرہ کا جشن منایا جاتا ہے۔








