صنعاء۔ 30 جنوری (اے پی پی) یمن کے صوبہ شبوہ کے شہر عتق میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو خود کش کار بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شبوہ ایلیٹ فورس کے 14 فوجی اہل کار جاں بحق ہو گئے۔اموصولہ اطلاعات اور یمنی پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے مسلح ارکان نے منگل کے روز ہونے والی اس کارروائی میں …
یمن کے صوبہ شبوہ میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر خود کش کار بم حملہ، 14 فوجی اہل کار جاں بحق

مزید خبریں
صنعاء۔ 30 جنوری (اے پی پی) یمن کے صوبہ شبوہ کے شہر عتق میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو خود کش کار بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شبوہ ایلیٹ فورس کے 14 فوجی اہل کار جاں بحق ہو گئے۔اموصولہ اطلاعات اور یمنی پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے مسلح ارکان نے منگل کے روز ہونے والی اس کارروائی میں بھاری آتشی ہتھیاروں سے فائرنگ کی اور مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا۔








