یواین ایچ سی آر بلوچستان میں رباب پروگرام کے تحت 100 رجسٹرڈ افغان مہاجرخواتین کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت دے گا، ترجمان

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی)یو این ایچ سی آر پاکستان کے ترجمان قیصر خان نے کہا ہے کہ یواین ایچ سی آر صوبہ بلوچستان میں رباب پروگرام کے تحت 100 رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی خواتین کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت دے گا۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یواین ایچ سی آر نے رباب پروگرام کے تحت بلوچستان کے ضلع لورالائی میں خواتین کو مختلف شعبوں …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی)یو این ایچ سی آر پاکستان کے ترجمان قیصر خان نے کہا ہے کہ یواین ایچ سی آر صوبہ بلوچستان میں رباب پروگرام کے تحت 100 رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی خواتین کو مختلف شعبوں میں فنی تربیت دے گا۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یواین ایچ سی آر نے رباب پروگرام کے تحت بلوچستان کے ضلع لورالائی میں خواتین کو مختلف شعبوں میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی خواتین کو فنی تربیت دینے کا آغاز کر دیا ہے اس پروگرام کے تحت 100 خواتین کو فنی تربیت دی جائے گی۔