27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

- Advertisement -

نیویارک ۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی افراط زر بارے رپورٹ کے انتظار میں محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پچھلے روز کی شرح پچھلے کاروباری روز کی شرح 1.1309 ڈالر فی یورو سے کم ہوکر1.1318 ڈالر فی یورو رہی۔ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں 0.4 فیصد اضافہ جبکہ یورو کی شرح تبادلہ میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5149

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں