لندن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملاجلا رجحان رہا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد کم ہوکر 7022.44 پوائنٹ پر آ رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 11637.62 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 5094.44 پوائنٹ پر فلیٹ رہا۔
یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملا جلا رجحان

مزید خبریں