یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی کا رجحان

لندن ۔ 24 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی رہی۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ 7484.12 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 12631.39 پوائنٹ اور پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 5336.98 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply