یورپی سٹاکس مارکیٹ میں مندی

لندن ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) یورپی سٹاکس مارکیٹ میں جمعرات کو مندی چھائی رہی۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای انڈکس کھلتے ہی 0.1 فیصد سے 7,373.11 پوائنٹس ڈاﺅن کا شکار رہا۔ یورو زون کا فرینکفرٹ ڈی اے ایکس 30 انڈکس 0.2 فیصد اور جرمنی کا سی اے سی 40 فیصد ڈاﺅن رہا۔

Leave a Reply