یورپی سٹاک مارکیٹس میں معمولی تیزی کا رجحان

99

لندن ۔ 03 فروری (اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں معمولی تیزی کا رجحان رہا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 7142.53 پوائنٹس پر اوپن ہوا،فرینکفرٹ میں ڈی اے ایکس 30 انڈیکس میں 0.1 فیصد اضافے سے 11,636.22 پوائنٹس اور پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.3 فیصد بہتری سے 4808.5 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔