یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی

لندن ۔ 24 اپریل (اے پی پی) یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مجموعی طور پر تیزی رہی۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد بڑھ کر 7412.67 پوائنٹ رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 12602.41 پوائنٹ رہا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 5428.18 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں