یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 22 اپریل (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ فرانس کے انتخابات کے باعث سرمایہ کاروں کی محدود خرید و فروخت اور امریکا میں ٹیکس تبدیلیوں کا امکان ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1280.51 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1282.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply