لندن ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ توقع سے کم امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ کے باعث قرضوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافے بارے خدشات ہیں۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1324.58 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1328.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔
یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں