یورپی منڈی میں پام آئل کے نرخوںمیں معمولی کمی

119

لندن ۔ یکم نومبر (اے پی پی) یورپی منڈی میں پام آئل کے نرخوں میں معمولی کمی آئی ہے ،جنوری تا مارچ کے لئے پام آئل کی شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن پر ہے ،ریپ سیڈ آئل کے نرخ میں بھی معمولی کمی آئی ہے جبکہ کوکونٹ آئل اور پام کرنل آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔