تجارتی خبریں یورپی گندم کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - منگل, 24 جنوری 2017, 2:03 صبح 126 FacebookTwitterPinterestWhatsApp پیرس ۔ 24 جنوری (اے پی پی) یورپ کی گندم کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے،یورونیکسٹ ایکس چینج میں ماہ مارچ کے ملنگ گندم کی سپلائی 0.25 یورو کے اضافے کے ساتھ 169.75 یورو فی ٹن میں طے ہوئی،شکاگو کنٹریکٹ میں بھی گندم کے نرخ دو دن کی مندی کے بعد بڑھے۔