یورپی گندم کے نرخوں میں اضافہ

پیرس ۔ 24 جنوری (اے پی پی) یورپ کی گندم کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے،یورونیکسٹ ایکس چینج میں ماہ مارچ کے ملنگ گندم کی سپلائی 0.25 یورو کے اضافے کے ساتھ 169.75 یورو فی ٹن میں طے ہوئی،شکاگو کنٹریکٹ میں بھی گندم کے نرخ دو دن کی مندی کے بعد بڑھے۔

Leave a Reply