28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںیورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے...

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر کی ملاقات

- Advertisement -

برسلز۔30نومبر (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر جلال الاشی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور لیبیا کے مابین دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور امت مسلمہ کی حمایت کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415382

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں