بین الاقوامی خبریں یورپی یونین ریاستیں بریگزٹ ڈیل میں تبدیلیاں نہیں کریں گی، وزیر اعظم ہالینڈ کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 17 نومبر 2018, 12:01 صبح 106 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ایمسٹرڈیم ۔ 17 نومبر (اے پی پی) ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے نے کہا ہے کہ اگر برطانوی پارلیمان مجوزہ بریگزٹ ڈیل کو مسترد کر دیتی ہے تو پھر یورپی یونین کی ریاستیں اسے تبدیل کرنے پر رضامند نہیں ہوں گی۔