یورپی یونین کا لبنان میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے پر زور

78
یورپی یونین کی غیر ملکی سبسڈی کی تحقیقات تجارت، سرمایہ کاری میں رکاوٹیں ہیں،چین

برسلز۔9اکتوبر (اے پی پی):یورپی یونین نے کہا ہے کہ لبنان میں حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ یوروپی یونین کے خارجہ سربراہ جوزف بوریل نےیورپی پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ لبنان کی صورتِ حال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا، جنگ بندی ہو جانی چاہیے۔

انہوں نے کہا، اعداد و شمار کے مطابق لبنان کی تقریباً 20 فیصد آبادی نقل مکانی پر مجبور ہو گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ اور لبنا ن میں جاری کشیدگی کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔