- Advertisement -
ایتھنز ۔ 27 مئی (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات میں بہتری آ سکتی ہے۔روسی صدر نے یونان کے روزنامہ کاتھی میرینی کے لیے لکھے گئے مضمون میں کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات کی بحالی کے لیے فریقین کو ایک دوسرے کے افکار اور مفادات کو پیش نظر رکھنا چاہیے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6539
- Advertisement -