لندن ۔02 فروری (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔ لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1341.93 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1345.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔چاندیکے نرخ بھی 0.7 فیصد کمی کے ساتھ1718 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے ۔
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں