یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

لندن ۔ 25 اپریل (اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ فرانس کے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں ایمانویل میکرون کی کامیابی ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.1 فیصد کم ہوکر 1269.45 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 1.4 فیصد کمی کے بعد 1270.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے …

لندن ۔ 25 اپریل (اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ فرانس کے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں ایمانویل میکرون کی کامیابی ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.1 فیصد کم ہوکر 1269.45 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 1.4 فیصد کمی کے بعد 1270.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1 فیصد کم ہوکر 1270.80 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 1.3 فیصد کمی کے بعد 1272.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply