ماسکو ۔ 8 جون (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے لئے کی جانے والی مشترکہ کوششوں کو سبوتاژ نہ کریں۔غیر ملکی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یورپی ممالک، ایران کے حوالے سے ایسے تعاون کو سبوتاژ نہ کریں جو ایٹمی معاہدے کے حصول …
یورپ ایران کے حوالے سے تعاون کا ماحول خراب نہ کرے، روسی صدر

مزید خبریں
ماسکو ۔ 8 جون (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے لئے کی جانے والی مشترکہ کوششوں کو سبوتاژ نہ کریں۔غیر ملکی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یورپی ممالک، ایران کے حوالے سے ایسے تعاون کو سبوتاژ نہ کریں جو ایٹمی معاہدے کے حصول پر منتج ہوا۔ولادیمیر پیوٹن نے کہا ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے یورپی شرکا کو اس بات پر قائل کرنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں کہ وہ مثبت ماحول کو خراب نہ کریں۔








