یورپ میں سونے کے نرخوں میں تیزی

لندن ۔ 15 جولائی (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بعض ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ اور اس کے نتیجے میں لاک ڈاﺅن کا نفاذ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1805.83 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1810.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔