لندن ۔ 12 مئی (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.3 فیصد گر کر 1695.99 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 1697.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔
یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں