برسلز ۔ 14 جنوری (اے پی پی) یورپ کے کئی ممالک میں شدید سردی اور برف باری کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بوسنیا میں درجہ حرارت منفی 27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں، اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی۔ منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولتوں سے محروم بے گھر اور تارکین وطن …
یورپ میں شدید سردی کے باعث دریا اورآبشاریں جم گئیں

مزید خبریں
برسلز ۔ 14 جنوری (اے پی پی) یورپ کے کئی ممالک میں شدید سردی اور برف باری کے باعث درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بوسنیا میں درجہ حرارت منفی 27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں، اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی۔ منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولتوں سے محروم بے گھر اور تارکین وطن افراد کے لیے عذاب بن گئی۔








