واشنگٹن ۔ 24 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دنیا میں یورینیئم کے 5 فیصد ذخائر سعودی عرب میں ہیں۔ یہ بات انہوں نے بوسٹن روانہ ہونے سے پہلے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ان ذخائر کو استعمال نہ کرنا ایسا ہی ہے جیسے ہم سے کہا جائے کہ تیل کے …
یورینیئم کے 5 فیصد ذخائر سعودی عرب میں ہیں، سعودی ولی عہد

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 24 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دنیا میں یورینیئم کے 5 فیصد ذخائر سعودی عرب میں ہیں۔ یہ بات انہوں نے بوسٹن روانہ ہونے سے پہلے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ان ذخائر کو استعمال نہ کرنا ایسا ہی ہے جیسے ہم سے کہا جائے کہ تیل کے ذخائر استعمال نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں اصلاحی کوششوں جاری ہیں تاہم تحفظات رکھنے والوں کو اس بات پر قائل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی جائے۔ا







