ریو ڈی جنیرو ۔ 15 اگست (اے پی پی) شہرہ آفاق جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے ریو اولمپکس میں سو میٹر ریس جیت لی، اس طرح وہ اولمپکس میں مسلسل تیسری بار سو میٹر ریس جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ یوسین بولٹ نے امریکی ایتھلیٹ جسٹن گیٹلین کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ سو میٹر کی دوڑ میں عالمی ریکارڈ یافتہ …
یوسین بولٹ نے مسلسل تیسری بار اولمپکس میں سو میٹر ریس جیت لی
ریو ڈی جنیرو ۔ 15 اگست (اے پی پی) شہرہ آفاق جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے ریو اولمپکس میں سو میٹر ریس جیت لی، اس طرح وہ اولمپکس میں مسلسل تیسری بار سو میٹر ریس جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ یوسین بولٹ نے امریکی ایتھلیٹ جسٹن گیٹلین کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ سو میٹر کی دوڑ میں عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ نے مقررہ فاصلہ 9.81 سیکنڈ میں طے کیا








