یومِ آزادی ، ملک بھر کی مساجد میں ملکی سلامتی کےلئے قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا

اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی سلامتی کےلئے قرآن خوانی اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ مساجد میں دِن کا آغاز قرآن خوانی،ملک و قوم کی سلامتی،خوشحالی، ترقی اوردہشتگردی کے خاتمے کےلئے خصوصی دعاؤں سے ہوا جبکہ نمازِ فجر کے وقت ملک بھر میں امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں …

اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی سلامتی کےلئے قرآن خوانی اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

مساجد میں دِن کا آغاز قرآن خوانی،ملک و قوم کی سلامتی،خوشحالی، ترقی اوردہشتگردی کے خاتمے کےلئے خصوصی دعاؤں سے ہوا جبکہ نمازِ فجر کے وقت ملک بھر میں امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ اس موقع پر شہدائے تحریک پاکستان کو خراج عقیدت اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

مزید خبریں