یومِ شہدا کشمیر کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، یہ مزاحمت ان عظیم سپوتوں کی یاد دلاتی ہے جو جبر و استبداد کے سامنے سینہ سپر ہوئے اور اپنی جانیں نچھاور کردیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ یومِ شہدا کشمیر کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، یہ مزاحمت ان عظیم سپوتوں کی یاد دلاتی ہے جو جبر و استبداد کے سامنے سینہ سپر ہوئے اور اپنی جانیں نچھاور کردیں۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ آج وادی جنت نظیر …

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ یومِ شہدا کشمیر کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، یہ مزاحمت ان عظیم سپوتوں کی یاد دلاتی ہے جو جبر و استبداد کے سامنے سینہ سپر ہوئے اور اپنی جانیں نچھاور کردیں۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ آج وادی جنت نظیر ظلم و ستم کا جہنم بن چکی ہے، فاشسٹ مودی کے ہاتھوں کشمیریوں کو بدترین بھارتی ریاستی بربریت کا سامنا ہے۔

مزید خبریں