اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی ترقی، سلامتی ، خوشحالی اور یکجہتی کے لئے دعاﺅں کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر کشمیری عوام کی طویل جدوجہد کی …
یوم آزادی،وفاقی دارالحکومت میں31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی ترقی، سلامتی ، خوشحالی اور یکجہتی کے لئے دعاﺅں کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر کشمیری عوام کی طویل جدوجہد کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا ئیں بھی کی گئیں۔ اس اہم دن کی مناسبت سے صدر مملکت، وزیراعظم اور اہم شخصیات کی طرف سے خصوصی پیغامات بھی جاری کئے گئے۔








