یوم یکجہتی کشمیر منانے پر حریت رہنماﺅں کی طرف سے پاکستان کا شکریہ

سرینگر ۔ 05 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں نے5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اپنے حق خودارادیت کے حصول کی جاری جدوجہدکی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان 1990سے کشمیری شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے اور …

سرینگر ۔ 05 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں نے5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اپنے حق خودارادیت کے حصول کی جاری جدوجہدکی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان 1990سے کشمیری شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے اور اپنے حق خودارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوںکی جاری جدوجہد کو اجاگر کرنے کیلئے یہ دن منارہا ہے۔