یونیسیف کی مشرق وسطیٰ کے ممالک سمیت رواں سال میں48 ممالک کے48 ملین بچوں کے لئے 3.3 ارب ڈالر کی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ ۔ یکم فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سمیت رواں سال میں48 ممالک کے48 ملین بچوں کے لئے 3.3 ارب ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے۔یونیسیف کی سال 2017 ءکی بچوں کی امداد سے متعلقہ رپورٹ کے مطابق امداد کا 2 ارب ڈالر کا حصہ مشرق وسطیٰ کے بچوں کے لئے خرچ کیا جائے گا۔رپورٹ کے …

اقوام متحدہ ۔ یکم فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سمیت رواں سال میں48 ممالک کے48 ملین بچوں کے لئے 3.3 ارب ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے۔یونیسیف کی سال 2017 ءکی بچوں کی امداد سے متعلقہ رپورٹ کے مطابق امداد کا 2 ارب ڈالر کا حصہ مشرق وسطیٰ کے بچوں کے لئے خرچ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق ترکی، لبنان، اردن، مصر اور عراق میں موجود تقریباً 22 لاکھ شامی بچوں کے لئے تقریباً 1 ارب ڈالر اور شام میں موجود بچوں کے لئے تقریباً 350 ملین ڈالر امداد طلب کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply