یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں’’ہونہار سکالرشپ‘‘ انفارمیشن ڈیسک قائم

86

سیالکوٹ۔13اکتوبر (اے پی پی):یونیورسٹی آف سیالکوٹ (یو ایس کے ٹی )میں ہونہار اسکالرشپ انفارمیشن ڈیسک قائم کر دیا گیا۔

ترجمان یونیورسٹی کے مطابق سیالکوٹ یونیورسٹی میں ’’ہونہار سکالرشپ پروگرام‘‘ کے لیےڈیسک کے قیام کا مقصد طلبا کو سکالرشپ کے لیے درخواست دینے میں رہنمائی اور مدد فراہم کرنا ہے۔ ڈیسک کی ٹیم اہلیت کے معیار اور درخواست کے عمل کو سمجھنے میں طلباء کی مدد کرنے کے لیے دستیاب ۔