یو این جی اے میں شریک عالمی رہنماﺅں کے سرچ ٹرینڈ میں وزیراعظم عمران خان نمایاں ترین

نیویارک ۔ 25 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) میں شریک عالمی رہنماﺅں کے سرچ ٹرینڈ میں وزیراعظم عمران خان نمایاں ترین شخصیت ہیں۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے بعد وزیراعظم عمران خان کو سب سے زیادہ فالو کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان گوگل پر سرچ کی جانے والی دوسری بڑی شخصیت ہیں۔

مزید خبریں