لاہور۔1فروری (اے پی پی):آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپنی نئی اور دیدہ زیب پلیئنگ کِٹ متعارف کرا دی ہے۔ٹیم کے ترجمان کے مطابق نئی جرسی کی رونمائی دبئی میں منعقدہ ایک پروقار اور شاندار تقریب میں کی گئی، جو ٹیم کی چنئی روانگی سے ایک دن قبل منعقد ہوئی۔ تقریب میں یو اے ای کرکٹ بورڈ کے …
یو اے ای کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپنی نئی اور دیدہ زیب پلیئنگ کٹ متعارف کرا دی

مزید خبریں
لاہور۔1فروری (اے پی پی):آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپنی نئی اور دیدہ زیب پلیئنگ کِٹ متعارف کرا دی ہے۔ٹیم کے ترجمان کے مطابق نئی جرسی کی رونمائی دبئی میں منعقدہ ایک پروقار اور شاندار تقریب میں کی گئی، جو ٹیم کی چنئی روانگی سے ایک دن قبل منعقد ہوئی۔ تقریب میں یو اے ای کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداران، قومی ٹیم کے شراکت دار اداروں اسٹارٹریڈر اور بسلیری انٹرنیشنل کی انتظامیہ نے شرکت کی، جبکہ آئی سی سی کے چیئر آف ایسوسی ایٹ ممبرز مبشر عثمانی اور ای سی بی بورڈ ممبر زاید عباس بھی اس موقع پر موجود تھے۔








