اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ اعتراف دراصل آپ کی دی گئی دگرگوں معاشی حالت کا ہے جس کی وجہ سے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، آج آپ اس سچائی کو مان رہے ہیں کہ آپ نے ملک …
یہ اعتراف دراصل آپ کی دی گئی دگرگوں معاشی حالت کا ہے جس کی وجہ سے ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا اسحاق ڈار کے ٹویٹ پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ اعتراف دراصل آپ کی دی گئی دگرگوں معاشی حالت کا ہے جس کی وجہ سے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، آج آپ اس سچائی کو مان رہے ہیں کہ آپ نے ملک کو دیوالیہ پن کی نہج تک پہنچا دیا تھا۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔







