یہ وہ کرپٹ نظام اور چہرے ہیں جن کے سامنے عمران خان کھڑا ہے، حماد اظہر

59

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ یہ وہ کرپٹ نظام اور چہرے ہیں جن کے سامنے عمران خان کھڑا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نہ عمران خان نے کبھی ہارس ٹریڈنگ کی، نہ کسی کو بلیک میل کیا اور نہ ہی کبھی امانت میں خیانت کی۔