‏اتوار سے 60 سے 64 سال کے عمر کے شہریوں کے لیے واک ان ویکسینیشن کا آغاز کر دیا ہے، اسد عمر

115

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏اتوار سے 60 سے 64 سال کے عمر کے شہریوں کےلیے واک ان ویکسینیشن کا آغاز کر دیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ تمام 60 اورزیادہ عمر کے رجسٹرڈ افراد ویکسی نیشن سینٹر جاکر ویکسین لگوائیں۔انہوں نے کہا کہ‏65 سال اور اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کےلئے واک ان ویکسی نیشن پہلے ہی جاری ہے۔