اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالزاق داؤد نے کہا ہےکہ پاکستان پر جانوروں کی انتڑیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جاپان نے 4 سال بعد پابندی ختم کی، پاکستان سے جاپان کو جانوروں کی انتڑیوں کی برآمد بحال ہوگئی ہے۔ ٹوکیو میں ٹریڈ سیکشن کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا …
پاکستان پر جانوروں کی انتڑیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالزاق داؤد کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالزاق داؤد نے کہا ہےکہ پاکستان پر جانوروں کی انتڑیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جاپان نے 4 سال بعد پابندی ختم کی، پاکستان سے جاپان کو جانوروں کی انتڑیوں کی برآمد بحال ہوگئی ہے۔ ٹوکیو میں ٹریڈ سیکشن کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک ٹریڈ مشنز پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے اقدامات کریں۔








