12واں ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم اپنا آٹھواں میچ (منگل کو ا) بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی

برمنگھم ۔ یکم جولائی (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں منگل کو ایک میچ کا فیصلہ ہو گا جس میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں برمنگھم کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی …

برمنگھم ۔ یکم جولائی (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں منگل کو ایک میچ کا فیصلہ ہو گا جس میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں برمنگھم کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست جنگ جاری ہے، میگا ایونٹ اپنے اختتامی مرحلے کی طرف تیزی کے ساتھ گامزن ہے۔ شائقین کرکٹ کو میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں سے بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

Leave a Reply