2016-17 ءکے دوران کوکا کے نرخوں میں اضافے کی توقع

102

لندن ۔ 12 فروری (اے پی پی) ماہرین نے کہاہے کہ مالی سال 2016-17 ءکے دوران کوکا کے نرخوں میں اضافے کی توقع ہے جس کی وجہ کم قیمت کے باعث بیرونی طلب میں اضافہ ہے۔میڈیا ادارے کی جانب سے کرائے گئے حالیہ سروے کے مطابق مالی سال کے اختتام پر کوکا کے نرخ 2400 ڈالر فی ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے جو حالیہ نرخوں سے 17 فیصد زیادہ ہوں گے۔