2018 ءکے دوران بھارت کی سونے کی درآمد 800 ٹن سے کم رہنے کاامکان

ممبئی ۔ 11 فروری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ 2018 ءکے دوران بھارت کی سونے کی درآمد 800 ٹن سے کم رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ اس کی خریدار پر ٹیکسوں میں اضافہ اور نئے ٹرانسپیریسی قوانین ہیں۔ورلڈ گولڈ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال بھارت کی سونے کی درآمد 700 سے 800 ٹن کے قریب رہنے کی توقع ہے جو …

ممبئی ۔ 11 فروری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ 2018 ءکے دوران بھارت کی سونے کی درآمد 800 ٹن سے کم رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ اس کی خریدار پر ٹیکسوں میں اضافہ اور نئے ٹرانسپیریسی قوانین ہیں۔ورلڈ گولڈ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال بھارت کی سونے کی درآمد 700 سے 800 ٹن کے قریب رہنے کی توقع ہے جو دس سال کی اوسط 840 ٹن سے کم ہے۔